• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری پرویزالٰہی کی رؤف عطاء ایڈووکیٹ کومبارک باد

کوئٹہ (آن لائن) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے میاں رؤف عطا ایڈووکیٹ کو صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
کوئٹہ سے مزید