• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقتدار کیلئے آئین اور جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا‘ حافظ حمداللہ

کو ئٹہ( آئی این پی) جمعیت کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں موقع اور مفاد پرستی کا شکار ہو کر اصولوں پر سودے بازی کر بیٹھیں اقتدار کیلئے آئین قانون اور جمہوریت کا گلا گھونٹا گیا آئینی ترامیم میں جمعیت کی قیادت نے حکمت اور بصیرت کے تحت کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے مانسہرہ میں سیرت خاتم النبیین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ جمعیت آئین کی اسلامی دفعات کی چوکیدار ہے جس نے بھی اسلامی دفعات کے خلاف ساز ش کرنے کی کوشش کی جمعیت بھرپور ردعمل دے گی۔
کوئٹہ سے مزید