کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم خشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روزکوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت26 ، قلات23، سبی39، نوکنڈی30 ، تربت39اور گوادرمیں 37ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔