• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رؤف عطاء ایڈووکیٹ آئین کی بالادستی کیلئے کرداراداکرینگے‘ سیدال ناصر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رؤف عطا ایڈووکیٹ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ نومنتخب صدر ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید