کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کلی بلال آباد ہدہ میں اسٹریٹ لائٹس ناپید لوگوں کو آمدورفت میں شدید دشواری کا سامنا تفصیلات کے مطابق مذکورہ علاقے میں اسٹریٹ لائٹس کا نام و نشان تک نہیں جس کی وجہ سے سر شام اندھیرا چھا جاتا ہےاہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور علاقے میں اسٹریٹ لا ئٹس نصب کی جائیں۔