کراچی(نیوز ڈیسک) پروجیکٹ ڈائریکٹر کلک عائشہ حمید نے لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ اور ورلڈ بینک کے اشتراک سے چلنے والے کلک پروجیکٹ کے تحت کراچی کے تمام ٹاوئنز میں جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار میں بہتری اور کاموں کے معیار کو مزید نکھارنے اور جلد مکمل کرنے کی نے ہدایات کی ہے ،انہوں نے نے مختلف ٹاوئنز میں واقع کلک پرو جیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا دوہ کیا۔