• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن تفتیشی پولیس نے مغوی خاتون کو بازیاب کر کے ملزمہ کو گرفتارکر لیا ،پولیس کے مطابق خاتون نور فاطمہ زوجہ طاہر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا،پولیس نے ملزمہ نسرین زوجہ کامران کو گرفتارکر لیاہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید