• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ عظمیٰ، دیوالی پر ہندو ملازمین کیلئے تعطیل کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمی ٰکراچی کے ہندو ملازمین کے لیے ان کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جمعہ یکم نومبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے جاری کئے گئے حکم نامہ کا اطلاق بلدیہ عظمی کراچی کے تمام محکموں اور ذیلی محکموں و سیکشنز پر ہو گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید