• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مندی کی شدید لہر، 1320 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فروخت کا دباؤ بڑھنےسے مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی کی شدید لہر،کے ایس ای100انڈیکس میں 1320 پوائنٹس کی بڑی کمی،90اور89ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدیں برقرار نہ رہیں ،54.91فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی۔
اہم خبریں سے مزید