• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی ادویات کیس ، درخواست ضمانت خارج ہونے پر ملزم گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈرگ کورٹ ملتان نے جعلی ادویات کیس میں ملوث ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے جعلی ادویات برآمدگی کے ایف آئی اے ساہیوال کے کیس جس میں پاکپتن کے ایک میڈیکل سٹور پر شکیل رفیق  کو جعلی ادویات سمیت گرفتار کیا  گیا تھا، ملزم کو گزشتہ روز ڈرگ کورٹ ملتان سے ایف آئی اے پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کر لیا۔
ملتان سے مزید