ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انتظامیہ نے غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ پر غیر منظور شدہ کمرشل ہال، الائیڈ ہیلتھ سکول کے نام سے غیر منظور شدہ بلڈنگ،خانیوال روڈ نزد رشید آبادغیر منظور شدہ عارضی پیٹرول پمپ اور غوث الاعظم روڈ سیوڑا چوک پر غیر منظور شدہ پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ۔