• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیوٹا کے تحت چلنے والی ورکشاپس اور فیکٹریوں کےلئےسامان کی خریداری میں مبینہ کرپشن کے کیسز سامنے آگئے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ٹیوٹا کے ماتحت چلنے والی ورکشاپس اور فیکٹریوں کےلئے سامان کی خریداری میں مبینہ کرپشن کے کیسز سامنے آگئے، ٹیوٹا حکام  نےفیکٹریوں اور ورکشاپس کیلئے خریدے گئے سامان کا ریکارڈ سیل کردیا ٹیوٹا سٹاف یونین نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت نقصان، منافع، پروڈکشن،سپلائی آرڈر کی تفصیل مانگی تھی  جو فراہم نہیں کی گئی عہدیداروں کاکہنا ہے کہ ٹیوٹا افسران اس کرپشن میں براہ راست ملوث ہیں ۔
ملتان سے مزید