• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم سرما،وکلاء کو گاؤن پہن کر پیش ہونے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر)موسم سرما کی آمد کے پیش نظر وکلاء کو گاؤن پہن کر پیش ہونے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر وکلا گزشتہ روز عدالتوں میں گاؤن پہن کر پیش ہوئے ۔
ملتان سے مزید