• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربوں کی اراضی کی جعلسازی سے منتقلی جام خان شورو و دیگر کی ضمانت کی توثیق

حیدرآباد(بیورورپورٹ)احتساب عدالت نمبر ایک کی جج محترمہ نسیم جلال سومرو نے اربوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی ریکارڈ میں جعلسازی کے ذریعے قبضہ کرکےاس پر پیٹرول پمپ قائم کرنے کے نیب ریفرنس میں نامزد صوبائی وزیر جام خان شورو،میئر حیدرآباد کاشف شورو سمیت 18 ملزمان کی ہفتہ کو وکلا کے دلائل کے بعد عبوری ضمانت کی توثیق کردی ہے ،جبکہ ہفتہ کو عدالت میں نیب نے ایک گواہ سابق مختیار کار قاسم آباد ممتاز کو پیش کیا،تاہم وقت کی کمی کے باعث وکلا گواہ سے جرح مکمل نہ کرسکے جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید