• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 دن کی مغوی بچی بازیاب خاتون سمیت دونوں ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر سے)شفیق آباد پولیس کی کامیاب کاروائی تین دن کی بچی کو اغوا کرنے والا گروہ گرفتار کرکے بچی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا بشری بی بی نا نے تین روز قبل بیٹی کو جنم دیا اور وہ شفیق آباد کے علاقے میں عذرا نا کے ٹھہری ہوئی تھی جہاں سے عذرا نے نرس سکینہ اور فاضل کے ساتھ ملکربچی کو اغوا کیا اور نامعلوم شخص اڑھائی لاکھ روپے میں فروخت کر دیاشفیق آباد پولیس نے اطلاع ملنے پر والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جس کو نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس پی سٹی کی سربراہی میں فوری ٹیم تشکیل دی تھی۔
لاہور سے مزید