کرے گا کسے سُرخرو انتخاب
یہی جستجو ہے ، یہی ذکر ہے
ٹرمپ آئے گا جیت کر یا نہیں؟
کچھ اہلِ وطن کو بڑی فکر ہے
کوئٹہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل کر دی گئی۔
امریکی سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے سے متعلق بیان پر تنقید کردی۔
ترجمان سینیئر وزیر سندھ کے مطابق شرجیل انعام میمن نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی گفتگو کی۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم کشیمر عوام سے اظہارِ یکجتی کے لیےاکھٹے ہوئے ہیں۔
اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سےاستعفیٰ دینے والے سابق پالیسی مشیر طارق حبش نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور خنک رہنےکا امکان ہے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کشمیری اپنےحقِ آزادی کے حصول کے لیے ایک بے مثال، تاریخی جدوجہد میں مصروف ہیں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 فروری مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے کا دن ہے، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کو حقِ خودارادیت حاصل ہوگا۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چین سے پولیس کے لیے جدید ٹیکنالوجی و آلات لیں گے۔
عالمی ریکارڈ ہولڈر امریکی شخص نے اپنے منہ سے ٹیبل ٹینس کھیل کر اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے مابین دوستانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔
بھارت کے سابق کرکٹر و کوچ راہول ڈریوڈ کی گاڑی رکشے سے ٹکرا گئی۔