• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی فوج کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، خامنہ ای

تہران (اے ایف پی، جنگ نیوز ) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایرانی فوجی اہداف پر کئے گئے حالیہ فضائی حملے کا ’’منہ توڑ جواب‘‘ دیا جائے گا۔خامنہ ای نے ایرانی طلباء کی طرف سے امریکی سفارتخانے پر قبضے اور وہاں امریکیوں کو یرغمال بنائے جانے کی 45 ویں برسی کے موقع پر تہران میں طلباء سے گفتگو کی۔
اہم خبریں سے مزید