• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرگس پرتشدد معاملے میں مجھے نہ گھسیٹا جائے، ماجد بشیر بھائی جیسا ہے، مریم علی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)اداکارہ نرگس پر تشدد کیس میں شامل مریم علی حسین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے معاملے میں مجھے نہ گھسیٹاجائے۔قبل ازیں اداکارہ نرگس نےاپنے شوہرماجدبشیر پر الزام عائد کرتےمؤقف اپنایا تھاکہ انکے شوہرماجد بشیر کےمریم علی حسین کیساتھ تعلقات ہیں اور وہ مجھ سے آئے روز بڑی رقم کا مطالبہ بھی کرتے اور میری جائیداد اپنے نام کروانا چاہتے ہیں تاکہ وہ خاتون مریم کو گھرلاسکیں۔
ملک بھر سے سے مزید