• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: ڈینگی کے مزید 118 کیسز رپورٹ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے۔

راولپنڈی سے 103، چکوال سے 3 جبکہ اٹک اور فیصل آباد سے ڈینگی کے 2، 2 کیسn رپورٹ ہوئے۔

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق سرگودھا، قصور، لودھراں، ملتان، بہاولنگر اور حافظ آباد سے ڈینگی کا 1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔

صحت سے مزید