• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارہ کہو کے علاقے کوٹ ہتھیال میں ایک شخص کو ذبح کر دیا گیا

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے کوٹ ہتھیال میں ایک شخص کو ذبح کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔بلال نور اعوان نے مقدمہ درج کرایا کہ مقتول محمد قیوم ولی سکنہ مری ایک سال سے بنک والی گلی میں اس کے رہائشی کمرے میں کرایہ دار کی حیثیت سے مقیم تھا ۔فون پر اطلاع ملی کہ اسے کمرے میں چھری سے ذبح کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید