• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کا PIA خریدنے کا ارادہ نہیں‘ عظمیٰ بخاری

لاہور (ایجنسیاں ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے)کو خریدنے کے لیے بولی کے عمل کا حصہ بننے کا کوئی اردہ نہیں‘نواز شریف نے یہ بالکل نہیں کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے جا رہی ہے‘ اگر کراچی کے سرمایہ کار پی آئی اے میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہے‘کے پی حکومت کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کے تو پیسے نہیں، مگر یہ لوگ پی آئی اے خریدنے کے خواب دیکھتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید