لاہور (آصف محمود بٹ)پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی میں ڈی این اے اینالسز کے لئے روبورٹ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی ہیومن ایرر کی گنجائش باقی نہیں رہے گی، جدید مشینری کی خریداری کیلئے1ارب روپے کی منظوری محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب فورینزک سائنس ایجنسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔