• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی، 9 افراد زیرحراست

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 9 افراد کو حراست میں لے لیا ،ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن، میٹھادر اور عیدگاہ کی حدود سے حراست میں لیا گیا ،کارروائیاں مختلف رہائشی ہوٹلز،ہاسٹلز اور مکانوں میں کی گئیں،پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد مختلف شہروں اور علاقوں سے کراچی آئے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید