• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی تھانے کی حدود ضیاء کالونی النور سوسائٹی میں فائرنگ کے واقعہ میں 30 سالہ انور ولد فلک شیخ زخمی ہو گیا،پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی تنازع کا شاخسانہ ہے،پاک کالونی تھانے کی حدود ہارون آباد شیر شاہ سائٹ میں فائرنگ کے واقعہ میں 50 سالہ مہب ولد شیر اللہ زخمی ہو گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید