• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار سیکٹر زیڈ تھری میں واقع گھر سے 70 سالہ عبدالصمد کی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق متوفی گھر کا چوکیدار تھا، لاش پانچ سے چھ روز پرانی ہے میوہ شاہ قبرستان کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی فوری طور پر متوفی کی شناخت اور وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید