• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان لائنز ایریا ٹاؤن کے ممبر کاشف وارثی کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، ان کی نماز جنازہ مسجد نزد وسیم اختر پارک یو سی 11 میں بعد نمازِ ظہر ادا کی گئی جس میں سینئر مرکزی رہنما ئوں نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید