• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم ؒ کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفےسے نوازا، علامہ شبیر میثمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے یوم ولادت قائد اعظم محمد جناحؒ کے موقع پر کہا ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی تحریک نے مسلمانوں کو پاکستان جیسے تحفے سے نوازا ، انہوں نے مزید کہا کہ عالمی دنیا اس وقت مشکل مراحل سے گذر رہی ہے ان مشکلات کی وجہ ایک شیطانی غاصب صیہونی ریاست ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید