• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12ویں انٹر سکول اینڈ کالجز گیمز میں پنجاب گروپ آف کالج کی کامیابی

لاہور(پ ر)پنجاب اولمپکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 12ویں انٹر سکول اینڈ کالجز گیمز اختتام پزیر ہوگئیں پنجاب گروپ آف کالجز نے سابقہ روایات کو برقرار رکھنے ہوئے ایونٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھرکھر تھے۔
لاہور سے مزید