• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو ملازمہ پرتشدد،2ملزم گرفتار

لاہور(خبرنگار)ڈیفنس سی کے علاقے فیز 6 میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر میاں بیوی کی جانب سے کام میں غلطی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کے نوٹس پر پولیس نے نامزد ملزمان وقار اور اسد کو گرفتار کر لیا ہے۔
لاہور سے مزید