• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اجرتی قاتل پولیس مقابلہ میں ہلاک

لاہور( کرائم رپورٹر سے) آرگنائزڈکرائم یونٹ ڈیفنس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں اجرتی قاتل محمد ریاض اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ریکوری کے لیے لیجاتے ہوئے چھڑانے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوگیا۔
لاہور سے مزید