• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

LWMC کا روزانہ کی بنیادوں پر صفائی آپریشن جاری

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہر لاہور کے حسن کو بحال رکھنے کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے روزانہ کی بنیادوں پر صفائی آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔خصوصی صفائی اقدامات کے تحت مال روڈ پر تمام کمرشل مارکیٹس کے اطراف صبح سویرے صفائی انتظامات کیے گئے جبکہ جمعہ کی مناسبت سے مسجد شہداء کے اطراف سرف سے واشنگ کی گئی ۔
لاہور سے مزید