• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی تھانے دارانہ طرزِ عمل سے نیو ورلڈ آرڈر کے خدوخال نمایاں ہو چکے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

لاہور(کورٹ رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ امریکی تھانے دارانہ طرزِ عمل سے نیو ورلڈ آرڈر کے خدوخال نمایاں ہو چکے ہیں جس پر عالمی خاموشی انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
لاہور سے مزید