• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس کی سماعت 14 جنوری کو ہوگی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر، جسٹس خالد اسحاق 14 جنوری کوسماعت کریں گے۔
لاہور سے مزید