لاہور (نیوزرپورٹر) سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی اور خیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سرپرست اعلیٰ شبنم ظفر کی طویل کوششیں رنگ لے آئیں اوروزارت تجارت کے ماتحت ادارے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن(ڈی جی ٹی او)نے خیرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لائسنس کی تجدید کردی۔