• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزارت قانون نے قائم مقام صدر مملکت کی منظوری کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت تین سے بڑھاکر پانچ سال کرنے ، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17سے بڑھا کر 34، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 9سے بڑھا کر 12کرنے ، پریکٹس اینڈ پروسیجر (ترمیمی) ایکٹ 2024کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ ایک روز قبل پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے مذکورہ چھ ترمیمی بلوں پر دستخط کئے جس کے بعد یہ قانون بن گئے۔ گزشتہ روز وزارت قانون نے ان کے نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید