ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان ڈرگ ٹیم کا شیر شاہ ٹاؤن کے مختلف مقامات پر چیکنگ کی ۔بغیر ڈرگ سیل لائسنس ۔زائد المیعاد ادویات کی برآمدگی ۔ادویات کا پراپر ریکارڈ اپ ڈیٹ نہ ہونے سمیت دیگر وجوہات کی بناء پر ایک میڈیکل سٹور کو سربمہر جبکہ میڈیکل سٹوروں کا چالان کردیا ہے ۔