• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فینسی، ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹس لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ) ٹریفک پولیس حکام نے موٹر سائیکل سمیت گاڑیوں پر غیرنمونہ، فینسی، ان اتھرائزڈ نمبر پلیٹس لگانے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے ایسی گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ساتھ ملکر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں اٹھائے جانے والے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ سی ٹی او ملتان سردار موارہن خان کی جانب سے ٹریفک دفتر میں کی جانے والی ایک اہم میٹنگ میں کیا گیا جہاں ملتان کے تمام سرکل انچارجز اور سیکٹر انچارجز موجود تھے۔
ملتان سے مزید