• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی پاکستان کا جھنڈا لہرانے کیلئے بنائی تھی، امریکی جھنڈا نہیں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوابی جلسہ میں امریکہ کا جھنڈا لہرا دیا گیا، جن کا کعبہ، قبلہ اور ایمان اقتدار ہو وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ گزشتہ روز صوابی میں پی ٹی آئی کے جلسہ میں امریکی پرچم لہرانے پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی پاکستان کا جھنڈا لہرانے کے لئے بنائی تھی، امریکی جھنڈا نہیں۔ لیکن جن کا کعبہ، قبلہ اور ایمان صرف اقتدار ہو وہ اس کے حصول کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید