• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخ میں پہلی بار: ووکس ویگن کا جرمنی میں اپنا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)تاریخ میں پہلی بار: ووکس ویگن کا جرمنی میں اپنا پیداواری پلانٹ بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں واقع ووکس ویگن کے پلانٹ سے منگل کے روز آخری گاڑی اسمبلی لائن سے باہر نکلے گی، جو کہ اس آٹو میکر کی 88 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ اس نے اپنے ہی ملک میں کوئی پلانٹ بند کیا ہے۔ ووکس ویگن نے گزشتہ برس ہی پیداوار میں ممکنہ کٹوتیوں سے متعلق خبردار کر دیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید