• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور میں دالوں کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں دال چنے کی قیمت 430 روپے فی کلو سے کم ہو کر 380 روپے تک پہنچ گئی۔

پشاور میں دال ماش کی فی کلو قیمت 370 سے کم ہو کر 330 روپے ہو گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لوبیا کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کی کمی کے بعد وہ 400 روپے کلو ہو گیا۔

مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ دال مونگ کی فی کلو قیمت 40 روپے کمی کے بعد 330 روپے کلو ہو گئی۔

تجارتی خبریں سے مزید