• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اسٹیشن دھماکہ، حکومت بلوچستان کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان

کوئٹہ(نمائندہ جنگ) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے سانحہ پر حکومت بلوچستان نےتین روزہ سوگ کا اعلان کیاہے .

بلوچستان بھر میں پیر ، منگل اور بدھ کو سوگ منایا جائے گابم دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید