• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہراہ فیصل پر فائرنگ کا معاملہ ذاتی نوعیت کا تھا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہاہےکہ شاہراہ فیصل پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے تو انہیں جلدقانون کی گرفتار میں لایا جائے گا،یہ بات انہوں نے سی پی او کراچی میں آئی جی سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہاہےکہ کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں ہے ،شاہراہ فیصل پر فائرنگ کا معاملہ ذاتی نوعیت کا تھا تاہم میں سمجھتا ہوں کہ واقعے میں ملوث کرداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہوگا اگر وہ گرفتار نہیں ہوئے ہیں تو انہیں گرفتار کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید