• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے تک مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دورانانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 20 پیسے تک بڑھ گئی،اوپن مارکیٹ میں بھی 12پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں 2.58روپے تک کی کمی،پاؤنڈ کی قیمت بھی 1.90روپے تک گھٹ گئی، فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 20 پیسے کے اضافے سے 277.60 روپے سے بڑھ کر 277.80 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 10 پیسے کی کمی سے 277.95 روپے سے کم ہو کر 277.85 روپے ہو گئی ہے،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 12 پیسے کے اضافے سے 276.83 روپے سے بڑھ کر 276.95 روپے اور قیمت فروخت 3 پیسے کے اضافے سے 278.74 روپے سے بڑھ کر 278.77 روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید