• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحقیق و جدت میں تیزی لانے کیلئے وزارت سائنس میں کمرشلائزیشن سیل کا قیام

اسلام آباد (ساجد چوہدری) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں کمرشلائزیشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق اس سیل کے قیام کا مقصد قومی اور عالمی سطح پر ہونے والی تحقیق کو عملی بزنس میں تبدیل کے مراحل میں سہولت کاری مہیا کرنا ہے، اس سیل کے قیام سے ملک میں تحقیق اور جدت کے عمل میں تیزی آئے گی اور ملک میں سائنس پر مبنی کاروبار میں تیزی آئے گی۔
اہم خبریں سے مزید