• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی احتجاج، داخلی سلامتی کے اداروں کی جوابی حکمت عملی تیار

اسلام آبا د( طاہر خلیل ) پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی نئی احتجاجی کال پر داخلی سلامتی کے ذمہ دار اداروں نے جوابی حکمت عملی تیار کر لی ۔ اسلام آباد میں ذرائع نے کہا کہ عوام کو ایک بار پھر احتجاج اور فساد پراکسانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ، وسیع پیمانے پر کریک ڈائون کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ،قومی معیشت کو عدم استحکام کے ذریعے نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں کہ آئین اور قانون کو ہاتھ میں لینے اور لوگوں کی آمد و رفت میں رکائوٹ پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید