کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی چاغی حسین احمد لہڑی کو ایس پی ہرنائی اے آئی جی ٹریننگ سی پی او کوئٹہ آصف علی مستوئی کو ایس پی پنجگور جبکہ ان کے پیش رو سید فیضان شاہ کو ایس پی چاغی تعینات کر دیا جبکہ ایس پی ہرنائی محمد رفیق حمزہ کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔