• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثات کی روک تھام کے لئے سیفٹی سیمینار کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو خانیوال سرکل ساجد حسین گوندل کی ہدایت پر میاں چنوں ڈویژن کے دوران ڈیوٹی لائن سٹاف کو سیفٹی ایس او پیز بارے آگاہی دینے اور حادثات کی روک تھام کے لئے سیفٹی سیمینار و پریڈ کا انعقاد کیاگیا۔ ایس ڈی او سیفٹی خانیوال سرکل شیخ زاہد امین نے میاں چنوں فرسٹ، سیکنڈ اور انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژنوں کے لائن سٹاف کو علی الصبح ہدایات جاری کیں اور کہا کہ آپریشن سب ڈویژنوں کے ایس ڈی اوز اور لائن سپریٹنڈنٹس سب ڈویژنل لائن سٹاف کو سیفٹی لیکچر زفراہم کریں۔
ملتان سے مزید