• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام تقریب آج ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام ہفتہ 5 جولائی کو شام پانچ بجے یوم سیاہ کے حوالے سے پروگرام ہوگا جس کی صدارت کوئٹہ ڈویژن کے صدر خیر محمد ترین کریں گے تقریب سے مرکزی ، صوبائی اور ضلعی قائدین خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید