• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرم واقعہ پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادی گئی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) کرم واقعہ پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ تحریک التواء رکن قومی اسمبلی حمید حسین نے جمع کرائی۔ حمید حسین این اے 37 سے مجلس وحدت مسلمین کے رکن ہیں۔ تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ حالیہ حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
اہم خبریں سے مزید