• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوری احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی حق ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی اُمور کے صدر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہجمہوری احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی حق ہے، ریاست اندھی طاقت کے استعمال سے معیشت اور جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے،سیاسی بحرانوں کے خاتمہ کیلئے قومی ڈائیلاگ کا راستہ اختیار کرنا ہوگا، قومی معیشت کے نقصانات اور تباہی کی ذمہ دار خود حکومت اور آئی ایم ایف کی اطاعت گزاری کے اقدامات ہیں۔
لاہور سے مزید